Google

Pakistan Day was celebrated with fervor and enthusiasm at the Pakistan House New York

New York, 23rd March 2017 - Pakistan Day was celebrated with fervor and enthusiasm at the Pakistan House here today with the hoisting of the national flag by Permanent Representative of Pakistan to the UN, Ambassador Maleeha Lodhi as the national anthem was played.

Top Stories

BBC News - US immigration: 50 extra judges to help tackle backlog

The US Department of Justice is deploying 50 judges to immigration detention centres to clear a backlog of more than half a million cases. The judges will boost President Trump's push to toughen enforcement of the law on illegal immigration.

Brooklyn District Attorney’s Office is Accepting Applications For Summer High School Internships

Acting Brooklyn District Attorney Eric Gonzalez, together with United Federation of Teachers President Michael Mulgrew, today announced the open application period for a summer internship program for high school students

Use this page to locate a detainee who is currently in ICE custody, or who was released from ICE custody for any reason within the last 60 days.

By Tal Kopan, CNN
Washington (CNN)Democrats raised concerns Friday and Saturday about recent immigration enforcement actions -- though immigration officials say that only routine actions targeting criminals were underway.

10th Annual Youth Conference Brooklyn

Brooklyn District Attorney’s Office Announces New Career Education Opportunity for Underserved Youth  in Partnership with the New York City Exploring Program

ew York: Acting Brooklyn District Attorney Eric Gonzalez, together with the Boy Scouts of America Greater New York Councils Deputy Scout Executive Christopher Coscia, today announced the Brooklyn District Attorney’s Office Explorers Post program

CNN - President Donald Trump signs new travel ban, exempts Iraq

Washington (CNN)President Donald Trump signed a new executive order Monday banning immigration from six Muslim-majority countries, notably dropping Iraq from January's previous order.

وکی لیکس نے امریکی ایجنسی سی آئی اے کا بھانڈرا پھوڑدیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں عوام کی جاسوسی کیلئے استعمال ہونیوالے تکنیکی طریقوں سے پردہ اٹھا دیا

لاس اینجلس (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ دنیا بھر کی جاسوسی اور دوسرے ممالک کی کمزوریوں میں لگا رہتا ہے اور اب کی بار ایک مرتبہ پھر وکی لیکس نے امریکی ایجنسی سی آئی اے کا بھانڈرا پھوڑدیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں عوام کی جاسوسی کیلئے استعمال ہونیوالے تکنیکی طریقوں سے پردہ اٹھا،

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-10 00:00:00

پاکستانی کمیونٹی کا پولیس آفیسر مائیک سمتھ کی موت پر صدمہ ،خدمات کو خراج تحسین، سوگواران سے اظہار تعزیت

نیویارک (خصوصی رپورٹ) نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی کے گڑھ کونی آئی لینڈ ایونیو ، بروکلین کے 70پریسنٹ کے پولیس آفیسر مائیک سمتھ نے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اپنی بیس سالہ سروس کا تقریبا ً آدھا حصہ کونی آئی لینڈ ایونیو پر واقع مکی مسجد کے سامنے جمعہ ، یوم پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ بروکلین میلہ   

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-10 00:00:00

دنیا میں سب سے زیادہ خوش رہنے والوں میں ناروے کی عوام کا پہلا نمبر ہے جبکہ ڈنمارک دوسرے، آئس لینڈ تیسرے، سوئٹزر لینڈ چوتھے اور فن لینڈ پانچویں نمبر پر سب سے خوش ممالک ہیں

لاہور(یو این پی) غیر ملکی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ خوش رہنے والوں میں ناروے کی عوام کا پہلا نمبر ہے جبکہ ڈنمارک دوسرے، آئس لینڈ تیسرے، سوئٹزر لینڈ چوتھے اور فن لینڈ پانچویں نمبر پر سب سے خوش ممالک ہیں۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ کی ایک

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-03-21 00:00:00

پاکستان کا بغیر دستاویزات برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کے حوالے سے برطانیہ کے ساتھ معاہدہ کرلیا    

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پاکستان نے بغیر دستاویزات برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کے حوالے سے برطانیہ کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔اسلام آباد میں برطانوی وزیرداخلہ امبر ر±ڈ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے بتایا کہ برطانوی وزیرداخلہ سے ملاقات،

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-22 00:00:00

پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کو گراؤنڈ کردیا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک مرتبہ پھر پی آئی اے کے تمام 6اے ٹی آر طیاروں کو گراونڈ کرکے ان کے انجنوں کو چیک کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ پی آئی اے کا کہنا ہے کہ چار طیارے چیک مکمل ہونے کے بعد پرواز کیلئے کلیئر قرار دے دیئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-02-20 00:00:00

تجارت کے سہارے غیر قانونی طور پر رقوم کی منتقلی سے ہر سال عالمی برادری کو اربوں ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان بھی ان ملکوں میں شامل ہے۔ رپورٹ

اسلام آباد : امریکہ کے محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تجارت کے سہارے غیر قانونی طور پر رقوم کی منتقلی سے ہر سال عالمی برادری کو اربوں ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق پاکستان بھی ان ملکوں میں شامل ہے اور اسے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-06 00:00:00

امیگریشن پالیسیوں کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اپنی اپنی سوچ پر قائم

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امیگریشن پالیسیوں کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پیر کے روز اپنی اپنی سوچ پر قائم رہے، ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے لیے جاری کارروائی کو سراہا جب کہ ٹروڈو نے اپنے ملک میں شامی مہاجرین کی

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-01-16 00:00:00

ہم دنیا کے آنیوالے کل کو پر امن بنائیں گے ، ریپبلکن پارٹی نے ہیلتھ کئیر قانون نہ بنایا تو مڈٹرم الیکشن میں بھاری سیاسی قیمت ادا کرنا پڑے گی ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ 

نیویارک (محسن ظہیر سے ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے آنیوالے کل کو پر امن بنائیں گے ۔ ریپبلکن نیشنل کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں ورثے میں مشرق وسطی، شمالی کوریا کی جو صورتحال ملی ہے ، وہ تباہ کن ہے ۔ انہوں نے سابق صدر براک اوبامہ کے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-22 00:00:00

پاکستان اقوام عالم میں ایک عظیم و باوقار مملکت بننے کی راہ پر گامزن ہے ۔ہر پاکستانی کو حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ چلتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے ۔احمد جان کی صدارت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا یوم قرار داد پاکستا ن پر جلسہ

 نیویارک (خصوصی رپورٹ) احمد جان کی صدارت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نیویارک سٹیٹ کے زیر اہتمام یوم قرار داد پاکستان پر مسلم لیگ ہاو¿س نیویارک میں جلسہ منعقد ہوا جس میں امریکہ کے دورے پر آئیں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب ، صوبائی وزیر پنجاب حمیدہ وحید الدین کے علاوہ

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-24 00:00:00

امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی میں پہلی مرتبہ مسلمان وائس چیئرمین منتخب

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی ڈیموکریٹک پارٹی نے الیکشن میں پہلی مرتبہ مسلمان وائس چیئرمین منتخب کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ڈیمو کریٹک پارٹی نے جماعتی الیکشن میں تاریخ رقم کر دی، پارٹی الیکشن میں پہلی بار ہسپانوی امریکی ٹوم پیریز چیئرمین اور کیتھ الیسن پہلے مسلمان وائس چیئرمین

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-02-27 00:00:00

پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی کشیدگی میں اضافہ دونوں ملکوں کے درمیان جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے کا سبب بن سکتا ہے۔امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل کی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کوایک بریفنگ

۔ امریکہ کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر نے متنبہ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی کشیدگی میں اضافہ دونوں ملکوں کے درمیان جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ بات امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی ایک بریفنگ کے دوران کہی۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-09 00:00:00

موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا اپنے شہرہ آفاق موبائل فون 3310 کو دوبارہ فروخت کے لیے پیش کرے گی

موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا اپنے شہرہ آفاق موبائل فون 3310 کو دوبارہ فروخت کے لیے پیش کرے گی۔ غیر ملکی ویب سائٹ انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق 3310 کے نئے ماڈل کو 59 یورو میں فروخت کیا جائے گا اور امید ظاہر کی گئی ہے کہ صارفین کو دوسرا ماڈل بھی پرانے کی طرح قابل

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-02-13 00:00:00

امریکا سےمیرے 'روابط' اسامہ کی ہلاکت کی وجہ بنے، حسین حقانی کادعویٰ

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے دعویٰ کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ سے ان کے 'روابط' کی وجہ سے ہی امریکا القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کو نشانہ بنانے اور ہلاک کرنے میں کامیاب ہوا۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں حسین حقانی نے 2016 کے امریکی انتخابات سے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-13 00:00:00

نیا آئی فون سام سنگ کے گلیکسی فون جیسا ہوگا؟

برسوں تک سام سنگ پر آئی فون کے ڈیزائن اور آئیڈیاز چرانے کے الزامات عائد کرنے والی کمپنی ایپل لگتا ہے کہ اپنی نئی ڈیوائس کے لیے مخالف کمپنی کے فیچرز کا سہارا لینے والی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ آئی فون 8 (یا جو بھی اس کا نام ہوگا) درحقیقت سام سنگ

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-02-28 00:00:00

اکنا نیویارک کے زیر اہتمام امام کانفرنس ، اکنا کنونشن 2017میں بھرپور شرکت کا اعلان

اس سال اکنا کنونشن کا موضوع ، حضرت محمد ﷺ ، حضرت موسی ؑ اور حضرت عیسی ؑ کا آفاقی پیغام “ ہوگا ،کانفرنس میں اکنا یو ایس اے کے امیر جاوید صدیقی کا اعلان
کانفرنس میں شریک مختلف اسلامک سنٹرز ، مساجد کے امام صاحبان اور کمیونٹی کی اہم شخصیات کا مسلم کمیونٹی کو درپیش چیلنجوں سے اتحاد و

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-06 00:00:00

ذیابیطس ۔ اگر اس کا علاج نہ کروایا جائے تو اس سے وقت گزرنے کے ساتھ گردوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے 

نیویارک (دنیا نیوز ) ذیابیطس اس وقت دنیا بھر میں وباء بن جانے والی بیماری ہے، جو دیگر جان لیوا امراض کا بھی سبب بن جاتی ہے، مگر اس مرض کا شکار ہونے سے پہلے لوگوں میں بلڈ شوگر بڑھتی ہے جو آگے بڑھ کر ذیابیطس کی شکل اختیار کرتی ہے۔ اگر اس کا علاج نہ کروایا جائے تو اس سے

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-10-13 00:00:00

چاند کی سیر کرنے کے خواب حقیقت میں بدلنے لگے۔ امریکا کی ایک نجی کمپنی آئندہ سال دوسیاحوں کو چاند کا چکر لگوائے گی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) چاند کی سیر کرنے کے خواب حقیقت میں بدلنے لگے۔ امریکا کی ایک نجی کمپنی آئندہ سال دوسیاحوں کو چاند کا چکر لگوائے گی۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے تعاون سے 47سال بعد کوئی امریکی خلا کا سفر کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی نجی راکٹ کمپنی سپیس ایکس نے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-01 00:00:00

برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈینیو رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ ایک نمائشی میچ بھی کھیلیں گے

برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈینیو رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ ایک نمائشی میچ بھی کھیلیں گے۔ دو مرتبہ فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ٹائٹل جیتنے والے رونالڈینیو نے اپنے دورے کی تصدیق اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کی جس میں انہوں نے پاکستانیوں کو مخاطب کیا اور کہا کہ 'پاکستان میں آ رہا ہوں'۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-12 00:00:00

سینیٹر فرحت اللہ بابر نے تردید کی ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کسی نجی ٹی وی چینل کے ساتھ سیاسی تجزیہ کار کے طور پر منسلک ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے اس بات کی تردید کی ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کسی نجی ٹی وی چینل کے ساتھ سیاسی تجزیہ کار کے طور پر منسلک ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر نے بتایا کہ آصف علی زرداری انٹرویوز تو دیتے رہتے ہیں

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-22 00:00:00

اب ٹویٹر پر بھی لائیو ویڈیوز سٹریم ہو سکیں گی 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو گیارہ سال مکمل ہوگئے ہیں اور اس موقع پر اس نے لائیو ویڈیو کو زیادہ بہتر طریقے سے اسٹریم کرنے کا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اپنی 11 ویں سالگرہ پر ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ اب صارفین اس پلیٹ فارم پر لائیو ویڈیو اسٹریم کے لیے پروفیشنل کیمروں اور

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-22 00:00:00

کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے مصباح الحق کو آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے کپتان برقرار رکھنے کی تصدیق کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے مصباح الحق کو آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے کپتان برقرار رکھنے کی تصدیق کردی ہے۔ مئی میں 43 سال کے ہونے والے مصباح الحق نے کہا تھا کہ وہ دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے دستیاب ہیں لیکن دورے کیلئے کپتان برقرر رکھنے یا نہ رکھنے کا

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-06 00:00:00

برطانیہ نے بھی 6 مسلمان ملکوں سے آنے والی پروازوں کے مسافروں پر جہاز میں لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس ساتھ لانے پر پابندی عائد کر دی 

لندن: (خصوصی رپورٹ)برطانیہ نے بھی 6 مسلمان ملکوں سے آنے والی پروازوں کے مسافروں پر جہاز میں لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس ساتھ لانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیاہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے 6 ممالک سے آنے والی پروازوں

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-22 00:00:00

شاہی سید کی نیویارک آمد 

نیویارک (خصوصی رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے رہنما سینیٹر شاہی سید نیویارک پہنچ گئے ہیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ وہ ہوانا میں ایک کانفرنس میں شرکت کے بعد نیویارک پہنچے ، یہاں دو روز قیام کے بعد پاکستان واپس روانہ ہو جائیں گے ۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-01 00:00:00

سعودی عرب نے دہشتگردی کے خلاف 34ملکی اتحاد کی سربراہی کیلئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تعیناتی کے لئے حکومت پاکستان سے باضابطہ رابطہ کرلیا

اسلام آباد : ( روزنامہ دنیا ) سعودی عرب نے دہشتگردی کے خلاف 34ملکی اتحاد کی سربراہی کیلئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تعیناتی کے لئے حکومت پاکستان سے باضابطہ رابطہ کرلیا ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان جلد اس تعیناتی کی منظوری دے دے گا ۔ دہشتگردی کے خلاف سعودی

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-10 00:00:00

پانامہ کیس فیصلہ :اہم شخصیات کی فلائٹ تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر سیاسی پیشگوئی کر دی ہے، کہتے ہیں کہ پاناما کیس حکمرانوں کے گلے کی ہڈی ہے، فیصلے سے انصاف کا بول بالا ہو گا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پاناما کیس کے متوقع فیصلے کی وجہ

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-22 00:00:00

امریکا میں روس کی خفیہ ایجنسی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) کے دو ایجنٹس سمیت 4 افراد کو امریکا میں یاہو پر سائبر حملہ کرنے کی فرد جرم عائد کردی 

واشنگٹن: امریکا میں روس کی خفیہ ایجنسی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) کے دو ایجنٹس سمیت 4 افراد کو امریکا میں یاہو پر سائبر حملہ کرنے کی فرد جرم عائد کردی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے بدھ کے روز 4 افراد پر فرد جرم عائد کی جن میں دو

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-15 00:00:00

ملک کے امیگریشن نظام کو غیر ملکی دہشت گردوں کے لیے ملک میں داخلے کے ایک ذریعے کے طور پر استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ ڈونلڈٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنے ہفتہ وار ریڈیو خطاب میں کہا ہے کہ وہ وعدہ کرتے ہیں کہ ملک کے امیگریشن نظام کو غیر ملکی دہشت گردوں کے لیے ملک میں داخلے کے ایک ذریعے کے طور پر استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردوں، انتہاپسندوں اور خطرناک عناصر کا اپنے ملک میں ،

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-02-11 00:00:00

بھولے بھالے امریکیوں بالخصوص امیگرنٹس کو آئی آر ایس ایجنٹ بن کر لوٹنے والے جعل ساز انڈیا سے گرفتار

نیویارک ، نئی دہلی(خصوصی رپورٹ) بھارت کی تاریخ میں فراڈ کی سب سے بڑی واردات پکڑی گئی۔ شہر تھانے میں جعلی کال سینٹر سے ستر افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جو ٹیکس نہ دینے والے امریکیوں کو دھمکیاں دے کر ان سے روزانہ ایک لاکھ 50 ہزار ڈالر سے زیادہ کی رقوم ہتھیا رہے تھے۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-10-10 00:00:00

غیر قانونی تارکین وطن کےلئے اچھی خبر،صدر ٹرمپ کا امیگریشن اصلاحات پر غور

نیویارک (محسن ظہیر سے )امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کےلئے اچھی خبر یہ ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک میں موجود ایسے غیر قانونی تارکین وطن کہ جن کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں کو کسی لیگل سٹیٹس دینے سے متعلق غور کررہے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ڈیموکریٹس اور

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-01 00:00:00

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تارکین وطن سے شناختی کارڈ کی زائد فیس وصول کرنے پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تارکین وطن سے شناختی کارڈ کی زائد فیس وصولی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے چئیرمین نادرا سے 10 روز میں رپورٹ طلب کر لی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے شناختی کارڈ اجراءفیس 10 ہزار روپے سے بڑھا کر

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-02-11 00:00:00

امریکی ریاست میسا چیوسٹ کے ٹاون شروز بری سے رشید شیخ کا ”سلیکٹ مین “ کا الیکشن لڑنے کا اعلان

\میسا چیوسٹ (محسن ظہیر سے ) امریکی ریاست میسا چیوسٹ کے ٹاو¿ن شروز بری (Shrewsbury)کے پاکستانی نژاد امریکن ، معروف مقامی سیاسی و سماجی شخصیت رشید شیخ اس سال مئی میں شروز بری کے سلیکٹ مین (مئیر ) کا الیکشن لڑیں گے ۔ یہ الیکشن 2مئی 2017کو منعقد ہونگے ۔30ہزار ،

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-10 00:00:00

پاکستانی امریکن کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم” حمد“ کا سالانہ عشائیہ

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم حمد(HUMD)کا سالانہ عشائیہ گذشتہ ہفتے یہاں منعقد ہوا ۔ اس سال کے سالانہ عشائیہ کا موضوع نئے سال میں مواقع ، چیلنجز اور ذمہ داریاں رکھا گیا تھا ۔”حمد“ کے سالانہ عشائیہ کا ایک مقصد کمیونٹی ارکان و خاندانوں کو ایک دوسرے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-01-06 00:00:00

بروکلین کے پاکستانی منی ٹرانسفر سٹور پر دن دیہاڑے ڈکیتی ، ہزاروں ڈالرز کا نقصان

نیویارک (محسن ظہیر سے ) کونی آئی لینڈ ایونیو بروکلین (نیویارک ) پر جمعرات کو دن دیہاڑے ایک پاکستانی منی ٹرانسفر کے سٹور پر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ڈاکو صبح سویرے سٹور توڑ کو ہزاروں ڈالرز لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔بتایا گیا کہ جمعرات کی صبح جب نیویارک میں شدید برفباری

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-02-09 00:00:00

ڈان ٹریول نیویارک کا کمیونٹی قائدین وتنظیموں کی خدمات کو سراہنے کا سلسلہ شروع

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کا ائیر لائینز ٹکٹنگ کے بزنس میں ممتاز نام ڈان ٹریول کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں و اہم خدمات انجام دینے والے ارکان ، قائدین اور کمیونٹی کی نمائندہ تنظیموں کی خدمات کے برملا اعتراف اور ان خدمات کی ستائش کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-01-31 00:00:00

خواتین کیا پہنیں، کیا نہیں یہ بتانا حکومت کا کام نہیں ،لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیئے۔ برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے

لندن: برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ خواتین کیا پہنیں، کیا نہیں یہ بتانا حکومت کا کام نہیں جبکہ لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت کے حجاب سے متعلق فیصلے کے حوالے سے تھریسا مے کا پارلیمنٹ میں کہنا تھا کہ ’برطانیہ میں آزادی اظہار کے حوالے سے مضبوط روایات قائم ہیں اور یہ


...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-15 00:00:00

بروکلین میں انٹر فیتھ ریلی ، مسلم سمیت دیگر کمیونٹیز کے ساتھ اظہار یکجہتی

نیویارک (خصوصی رپورٹ) بروکلین (نیویارک ) میں کرسچئین، جیوئش اور مسلم امریکن کمیونٹی کے مقامی قائدین ، مذہبی ، سماجی قائدین نے بین العقائد ریلی نکالی ۔ ریلی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی بعض پالیسیوں کے حوالے سے جن کمیونٹیز کو تشویش و پریشانیاں لاحق ہیں ، کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-10 00:00:00

امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں بڑے برفانی طوفان کی پیش گوئی

نیویارک (محسن ظہیر سے ) امریکہ میں اس سال کے موسم سرما کا پہلا بڑا برفانی طوفان سوموار کی رات کو نیویارک سمیت ملک کی شمال مشرقی ریاستوں سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیویارک سمیت ان ریاستوں میں ڈیڑھ سے دو فٹ تک برف پڑنے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں نہ ،

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-13 00:00:00

مسلم اینڈ امیگریشن کولیشن فار جسٹس کے زیر اہتمام سپریم کورٹ برونکس کے سامنے مظاہرہ

نیویارک (خصوصی رپورٹ) امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن کو ڈیپورٹ کرنے کی پالیسی کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں نیویارک کے علاقے برونکس میں واقع سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مسلم اینڈ امیگریشن کولیشن فار جسٹس

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-02-13 00:00:00

صدر ٹرمپ جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں ، سینیٹر چارلس شومر کا صدر کے سٹیٹ آف دی یونین خطاب پر ردعمل

نیویارک (پاکستانی نیوز پیپر )سینٹ میں ڈیموکریٹ لیڈر سینیٹر چارلس شومر کا صدر ٹرمپ کے سٹیٹ آف دی یونین خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا مسلہ یہ ہے کہ وہ جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکی عوام کو اچھا خطاب نہیں بلکہ عمل چاہئیے۔ انہوں نے کہا

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-01 00:00:00

پاکستان مشن میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر لاہور اور سیہون شریف کے سانحہ کے شہداءکے لئے فاتحہ خوانی

نیویارک (خصوصی رپورٹ)پاکستان مشن برائے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام گذشتہ ہفتے یوم یکجہتی کشمیر منایا گیاجس میںکشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر سانحہ لاہور، سیہون شریف سمیت دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں شہید ہونیوالے شہریوں اور قانون نافذ کرنیوالے ادارو ں کے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-02-22 00:00:00

یہ ہے میرے دل کا ٹکڑا ، شعیب اختر نے اپنے بیٹے کی تصویریں سوشل میڈیا پر جاری کر دیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے ہاں گذشتہ برس نومبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی اور انھوں نے اس خوشی کی خبر کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا تھا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی کچھ اور تصاویر بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں اور ہنستے مسکراتے میکائل کی یہ

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-13 00:00:00

مسلم اینڈ امیگریشن کولیشن فار جسٹس کے زیر اہتمام برونکس سپریم کورٹ کے سامنے یکجہتی ریلی

نیویارک (خصوصی رپورٹ) امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن کو ڈیپورٹ کرنے کی پالیسی کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں نیویارک کے علاقے برونکس میں واقع سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مسلم اینڈ امیگریشن کولیشن فار جسٹس

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-02-15 00:00:00

امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاون شروع

نیویارک (خصوصی رپورٹ) امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاون شروع ہو گیا ہے ۔ امریکہ میڈیا کے مطابق نیویارک ، کیلی فورنیا، ایری زونا ، شکاگو، نیویارک ، جنوبی و شمالی کیرولینا میں گھروں و کام کرنے والے مقامات پر چھاپے مارے گئے اور ایسے تارکین وطن کہ جن کے پاس

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-02-11 00:00:00

آکسفورڈ یونیورسٹی نے نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انھیں داخلے کی مشروط پیشکش کر دی

برمنگھم: (آن لائن) آکسفورڈ یونیورسٹی نے نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انھیں داخلے کی مشروط پیشکش کر دی ہے۔ اس حوالے سے ملالہ نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلے کے لئے درخواست جمع کرائی تھی، جس

...مزید تاریخ اشاعت : 2016-03-12 00:00:00

غیر قانونی تارکین وطن کو لیگل سٹیٹس دینے کا معاملہ کھلے ذہن سے ڈیل کرنے کے لئے تیار ہیں ، سینیٹر مچ میک کانل

واشنگٹن (محسن ظہیر سے ) یو ایس سینٹ میں اکثریتی لیڈر سینیٹر مچ میک کانل کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی سٹیٹس دینے سمیت امیگریشن اصلاحات کے معاملے کو کھلے ذہن کے ساتھ ڈیل کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امیگریشن اصلاحات کے سلسلے میں صدر ٹرمپ کی

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-01 00:00:00

امریکہ میں پاکستانی پاسپورٹ کی تجدید اب آن لائن بھی کروائی جا سکتی ہے

نیویارک (خصوصی رپورٹ) امریکہ کی دور درواز علاقوں، شہروں اور ریاستوں میںمقیم پاکستانی امریکن کمیونٹی کے لئے اب اچھی خبر یہ ہے کہ انہیں اپنے پاکستانی پاسپورٹ کی تجدید کےلئے ایمبیسی یا قونصلیٹ جانے یا بذریعہ میل اپنا پاسپورٹ بھجوانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ وزارت داخلہ کے پاسپورٹ  ،

...مزید تاریخ اشاعت : 2015-01-07 00:00:00

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-03-10 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock