سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کی امریکہ آمد

نیویارک (خصوصی رپورٹ) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی امریکہ کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ وہ یہاں چند روز قیام کریں گے ۔

 

اپنے قیام کے دوران وہ نیویارک سمیت مختلف امریکی شہروں میں اجتماعات سے خطاب کریں گے ۔ وہ اکنا ریلیف کے مختلف پروگراموں میں بھی شریک ہونگے ۔

تاریخ اشاعت : 2017-11-30 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock