پاکستانی امریکن یوتھ آرگنائزیشن کے زیراہتمام جشن آزادی امریکہ

 

لٹل پاکستان،کونی آئی لینڈ ایونیو بروکلین پر پرچم کشائی ، کیک کاٹا گیا، سینکڑوں کمیونٹی افراد اور اہم شخصیات کی شرکت، ڈھول کی تھاپ پر لوگ جھوم اٹھے


 ڈپٹی چیف پولیس چارلس شول ، کونسل مین ڈاکٹر میتھیو یوجین ، آرگنائزیشن کے چئیرمین محمد حسین اور پریذیڈنٹ وکیل احمد، وائس پریذیڈنٹ جواد شبیرکے دیگر کے ساتھ ملکر فورتھ آف جولائی کا کیک کاٹا


بچوں کے لئے کھلونوں اور مووی نائٹ کا اہتمام کیا گیا، رات گئے تک بار بی کیو پارٹی میں شرکاءکی تواضع کی گئی ، امریکی عوام اور کمیونٹی کو جشن آزادی امریکہ کی مبارکباد دی گئی 

تاریخ اشاعت : 2017-07-08 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں

SiteLock