ماڈل گرل ایان علی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ماڈل گرل ایان علی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ ایان علی نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود نام ای سی ایل سے نہیں نکالاگیا، توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

تاریخ اشاعت : 2016-02-14 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock