بروکلین(نیویارک) میں یوم جمہورئیہ پاکستان کی تقریب میں پاکستانی مسلم و مسیحی کمیونٹی کا یکجہتی کا مثالی مظاہرہ

 

بروکلین(نیویارک) میں یوم جمہورئیہ پاکستان کی تقریب میں پاکستانی مسلم و مسیحی کمیونٹی کا یکجہتی کا مثالی مظاہرہ، فارد الیاس نے قونصلیٹ جنرل راجہ علی اعجاز کو شال پہنائی، کمیونٹی ارکان کا سانحہ یوحنا آباد سمیت دہشت گردی کے تمام واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت

 

تاریخ اشاعت : 2015-03-23 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock