بروکلین میں قربانی کے 2500پاونڈ گوشت کی تقسیم

 

نیویارک (خصوصی رپورٹ) امریکن کونسل آف مینارٹی ویمن اور اسلامک ریلیف کے زیر اہتمام بروکلین میں قربانی کے 25سو پاونڈز گوشت کی تقسیم کی گئی ۔ یہ تقسیم امریکن کونسل آف مینارٹی ویمن کی بازہ روحی اور ان کی ساتھیوں نے اسلامک ریلیف کے ناصر ال طالب کے ساتھ ملکر کی ۔ اسلامک ریلیف کے مطابق اس سال تنظیم کی جانب سے امریکہ بھر میں پچاس ہزار پاونڈز سے زائد قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا ۔

 



تاریخ اشاعت : 2017-09-17 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock