امریکہ میں گلگت بلتستان ویلفئیر سوسائٹی کا قیام

 

 
نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) امریکہ میں مقیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن کمیونٹی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اہم ارکان نے گلگت بلتستان ویلفئیر سوسائٹی قائم کی ہے ۔

 

خالد بلتستانی کے مطابق تنظیم کمیونٹی ارکان کی فلاح و بہبود سمیت کمیونٹی سے متعلقہ اہم امور کے بارے میں اپنا کردار موثر انداز میں ادا کرے گی۔

 

انہوں نے کہا کہ جد تنظیم کا اجلاس بلایا جائیگا جس میں کمیونٹی ارکان کو بڑی تعداد میں اس میں شامل ہونے کے لئے کہا جائیگا اور لائحہ عمل مرتب کیا جائیگا۔

تاریخ اشاعت : 2015-02-04 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock