دنیا کی سپر پاور امریکہ کا شہر نیویارک جسےدنیا کا مالیاتی دارلحکومت بھی قرار دیا جاتا ہے، میں بے گھر افراد کی تعداد 59ہزار تک پہنچ گئی

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) دنیا کی سپر پاور امریکہ کا شہر نیویارک جسےدنیا کا مالیاتی دارلحکومت بھی قرار دیا جاتا ہے، میں بے گھر افراد کی تعداد 59ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔ ڈیلی نیوز کی رپورٹ کے مطابق نیویارک سٹی اس وقت بے گھر افراد کی تعداد یوٹیکا سٹی کی آبادی کے برابر پہنچ چکی ہے۔

 

مئیر بل ڈبلازیو کی انتظامیہ کے لئے بڑھتی ہوئے بے گھر افراد کی تعداد ایک چیلنج سے کم نہیں ۔ سٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس مسلہ سے نمٹنے کے لئے اقدام کررہے ہیں

 

تفصیل کے لئے اس لنک کو کلک کریں 

http://www.nydailynews.com/new-york/nyc-homelss-population-tops-59k-record-high-article-1.2099150

تاریخ اشاعت : 2015-02-03 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں

SiteLock