امریکی شہریت حاصل نہیں کی، حسین حقانی نے افواہوں کی سختی سے تردید کردی 

 نیویارک(محسن ظہیر سے)امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سوشل میڈیا پر امریکی شہریت حاصل کرنے کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔

 

روزنامہ خبریں کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے شہریت حاصل نہیں کی، میرے پاس بدستور مستقل سکونت کا سٹیٹس ہے

تاریخ اشاعت : 2016-04-21 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock