آئی فون 8 متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، مگر ان تینوں فونز میں سے آئی فون 8 کی قیمت سب سے زیادہ ہوگی 

ایپل کی جانب سے رواں سال ستمبر میں 3 نئے موبائل فونز پیش کیے جانے کا امکان ہے، تاہم ان موبائلز کو متعارف کرانے میں تاخیر بھی ہوسکتی ہے۔ لیکن ماہرین نے ابھی سے ہی آئی فون کے آنے والے تین نئے موبائل فونز کے حوالے سے تجزئیے کرنا شروع کردئیے ہیں، جن کے مطابق آئی فون 8 ایپل کا اب تک کا سب سے مہنگا فون ہوسکتا ہے۔ ستمبر 2017 میں ایپل کی جانب سے آئی فون 7 ایس، آئی فون 7 ایس پلس اور آئی فون 8 متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، مگر ان تینوں فونز میں سے آئی فون 8 کی قیمت سب سے زیادہ ہوگی۔

تاریخ اشاعت : 2017-05-13 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock