نیویارک سٹی اور سٹیٹ کے اعلیٰ منتخب قائدین کا نیویارک میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی

 

نیویارک (پاکستانی نیوزپیپر) نیویارک سٹی اور سٹیٹ کے اعلیٰ منتخب قائدین نے امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کے سب سے بڑے گڑھ کونی آئی لینڈ ایونیو ، بروکلین (نیویارک) پر  پاکستانی امریکن کمیونٹی کے ساتھ سانحہ پشاور پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔ ون نیشن تنظیم کے زیر اہتمام کونی آئی لینڈ ایونیو پر منعقدہ شمعیں روشن کرنے کی تقریب میں نیویارک کی پبلک ایدوکیٹ لٹیشا جیمز، سٹی کمپٹرولر سکاٹ سٹنگر، بروکلین کے بورو پریذیڈنٹ ایرک ایڈمز، سٹی کونسل میں ڈاکٹر میھتیو یوجین اور بروکلین پولیس ساؤتھ کے اسسٹنٹ چیف سمیت دیگر حکام نے شرکت کی ۔

تاریخ اشاعت : 2014-12-21 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock