نیویارک میں پشتون ڈے ، کمیونٹی کی اہم شخصیات کےلئے ایوارڈز ، مشہور پشتو فنکار سرفراز کی پرفارمنس پر پختون کمیونٹی جھوم اٹھی

 

نیویارک : خیبر سوسائٹی نیویارک کے زیر اہتمام حسب روایت اس سال بھی نیویارک میں پشتون ڈے منایا گیا جس میں پختون کمیونٹی کے ارکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات کو ایوارڈز پیش کئے گئے ۔ مشہور پشتو فنکار سرفراز کی پرفارمنس پر پختون کمیونٹی جھوم اٹھی

 

تاریخ اشاعت : 2014-11-29 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock