پیپلز پارٹی امریکہ کے زیر اہتمام یوم تاسیس

 

نیویارک (سپیشل رپورٹر سے ) پیپلز پارٹی امریکہ کے زیر اہتمام ہفتے کو یہاں مٹھا س ریسٹورنٹ بروکلین پر پارٹی کا یوم تاسیس منایا گیا۔ تقریب پیپلز پارٹی امریکہ کے قائمقام صدر میر عرفان کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں پارٹی عہدیداران اور ارکان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے پارٹی شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی بعد ازاں پارٹی کے یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا۔

 

تقریب سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنے قائدین آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو مکمل کری گے 

تاریخ اشاعت : 2014-11-26 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں

SiteLock