نیویارک سٹی اب گرفتار افراد کی معلومات امیگریشن حکام سے شئیر نہیں کرے گی؛ مئیر بل ڈبلازیونے دو قوانین پر دستخط کر دئیے

 

نیویارک (محسن ظہیر سے)  نیویارک سٹی اب گرفتار افراد کی معلومات امیگریشن حکام سے شئیر نہیں کرے گی۔ اس سلسلے میں نیویارک سٹی کے مئیر بل ڈبلازیونے دو بلوں 486اے، 487اےپر دستخط کر دئیےہیں ۔نئے قوانین کے تحت نیویارک سٹی کی جانب سے اب وفاقی حکام بشمول یو ایس امیگریشن اینڈ کسمٹز انفورسمنٹ کے ساتھ نیویارک سٹی میں گرفتار کئے جانیوالے افراد کے بارے میں معلومات شئیر نہیں کی جائیں گی بشرطیکہ گرفتار ہونے والے شخص پبلک سیفٹی کے حوالے سے خطرہ نہ ہو۔

 

 

 

مئیر بل ڈبلازیو کی جانب سے اس اہم فیصلے کے حوالے سے مئیرآفس کی جانب سے جاری کردہ تفصیلی بیان پڑھنے کے لئے اس لنک کو کلک کریں 

 

http://www1.nyc.gov/office-of-the-mayor/news/520-14/mayor-bill-de-blasio-signs-law-bills-dramatically-reduce-new-york-city-s-cooperation-with#/0

تاریخ اشاعت : 2014-11-20 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں

SiteLock