فیملی سسٹم ہماری تہذیب کی پناہ گاہ ہے

 

انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین کی قائدین سمیعہ راحیل قاضی اور ڈاکٹر کوثر فردوس کا شبیر گل بھائی کے استقبالیہ میں پاکستانی امریکن کمیونٹی سے خطاب

 

 

 

نیویارک (محسن ظہیر )مسلم خواتین کے حقوق کی عالمی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین کی چئیرپرسن کیپٹن ڈاکٹرمحترمہ (ر) کوثر فردوس اوراسسٹنٹ سیکرٹری جنرل ایشیاءریجن محترمہ سمیعہ راحیل قاضی نے پاکستانی امریکن کمیونٹی پر زور دیاہے کہ وہ اپنے فیملی سسٹم کو مضبوط رکھیں اور اس کی بنیاد پر قائم رہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ فیملی سسٹم ہی ہماری تہذیب کی پناہ گاہ بنے گا۔

 

 

ان ملے جلے خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم ڈے پریڈ کے چئیرمین اور کمیونٹی کی ممتاز سماجی شخصیت شبیر گل کی جانب سے برونکس، نیویارک میں دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کے دوران کیا جس میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور ارکان بڑی تعداد میں شریک ہوئے ۔ مزید تفصیل بدھ کو

تاریخ اشاعت : 2014-03-19 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock