نیویارک سے ایوٹ کلارک، کیتھلین رائس، گریس مینگ، جوزف کراولی،حکیم جیفری اور پیٹر کنگ کانگریس مین منتخب ہو گئے

نیویارک سے کیتھلین رائس (ڈیموکریٹک )59فیصد ووٹ لیکر، کانگریس مین گریس مینگ (ڈیموکریٹ)79فیصد ووٹ لیکر اور پیٹر کنگ 65فیصد ووٹ،حکیم جیفری (ڈیموکریٹ)91فیصد ووٹ لیکر، ایوٹ کلارک اور جوزف کراولی ایک اور ٹرم کے لئے کانگریس مین منتخب ہو گئے ۔

تاریخ اشاعت : 2016-11-09 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock