ورلڈ کپ 2022ءکی تیاریوں کے سلسلے میں قطر سے مسلسل رابطے میں ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کی گورننگ باڈی

فٹ بال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈ کپ 2022ءکی تیاریوں کے سلسلے میں قطر سے مسلسل رابطے میں ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کی گورننگ باڈی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم قطر میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے معاملات سنبھالنے والی مقامی اور سپریم کمیٹی سے مسلسل رابطے میں ہے۔ دوسری جانب تنظیم نے خلیجی ریاستوں کے قطرسے بائیکاٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

تاریخ اشاعت : 2017-06-06 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock