پاکستان لیگ آف امریکہ کے زیر اہتمام نیویارک میں یوم قائد اعظم کی مرکزی تقریب، مسیحی کمیونٹی کو کرسمس کی مبارکباد 

اگر تو آپ کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس کی عالمی طاقت میں پہلے کے مقابلے میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے اپنی سالانہ فہرست جاری کی ہے جس میں پاسپورٹس کی طاقت کا معیار بغیر ویزہ، ای ویزہ یا ویزہ آن ارائیول کو قرار دیا گیا۔ فہرست کے مطابق ایک بار پھر جرمن پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین قرار پایا ہے جس کے شہری 177 ممالک میں ویزے کے بغیر یا وہاں پہنچنے پر ویزہ حاصل کرلیتے ہیں، گزشتہ سال یہ تعداد 176 تھی۔ دوسرا نمبر ایشیائی ملک سنگاپور کا ہے جس کے شہریوں کو 176 ممالک میں جانے کے لیے پہلے ویزہ لگوانے کی ضرورت نہیں۔

تاریخ اشاعت : 2017-12-25 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock