بروکلین، نیویارک میں مسلم فیونرل سروسز کے نام سے پہلے فی سبیل اللہ فیونرل ہوم کا باقاعدہ آغاز

 

بروکلین، نیویارک میں مسلم فیونرل سروسز کے نام سے پاکستانی امریکن کمیونٹی کی اہم و نمائندہ تنظیم ”ون نیشن یو ایس“ کے زیر انتظام پہلا فی سبیل اللہ فیونرل ہوم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے ۔ اس فیونرل ہوم میں لاوارث، مستحق کمیونٹی ارکان کی وفات کی شکل میں ان کے فیونرل کے انتظامات کو بالکل فری کیا جائیگا جبکہ صاحب استطاعت افراد کے کیس کی شکل میں فیونرل ہوم کی جانب سے صرف اور صرف لاگت وصول کی جائے گی ۔ 

تاریخ اشاعت : 2015-12-16 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock