سکھی تنظیم کے زیر اہتمام جیکسن ہائٹس پر سانحہ گیارہ ستمبر کی بارہویں برسی منائی گئی

 

نیویارک (خصوصی رپورٹ ) نیویارک کے علاقے جیکسن ہائٹس کوینز جو کہ ساؤتھ ایشین کمیونٹی کا اہم مرکز ہے ، پر کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم ’’سکھی‘‘ کے زیر اہتمام سانحہ گیارہ ستمبر کی بارہویں برسی کے موقع پر ڈائیورسٹی پلازہ پر سانحہ گیارہ ستمبر میں ہلاک ہونے والے تین ہزار شہریوں کی یاد میں شمعیں روشن کرکے ، انہیں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے ۔

 

اس تقریب کے اہتمام میں سکھی کی چئیر پرسن شازمہ کوثر اور سکھی کے بانی آغا صالح سمیت مقامی ارکان نے اہم کردار ادا کیا 

تاریخ اشاعت : 2013-09-13 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں

SiteLock