Google
Top Stories

Trump hails recovery of Canadian-American family as 'positive moment' in Pak-US relations

United States President Donald Trump on Thursday said the recovery of the Canadian-American couple from Taliban captivity by Pakistan's was a "positive moment" for US relations with Pakistan. The Pakistan government's cooperation is a sign that "it is honouring America's wishes for it to do more to provide security in the region”, Trump said in a White House statement.

Pakistan elected member to UN Human Rights Council

Pakistan has been elected as member to the United Nations Human Rights Council for term 2018-20. According to Foreign Office Spokesperson, Pakistan secured more than two third majority votes during the elections held in New York. He said there were five candidates from

Use this page to locate a detainee who is currently in ICE custody, or who was released from ICE custody for any reason within the last 60 days.

By Tal Kopan, CNN
Washington (CNN)Democrats raised concerns Friday and Saturday about recent immigration enforcement actions -- though immigration officials say that only routine actions targeting criminals were underway.

People Are Worried About DHS Plans To Gather Social Media Info

Adolfo Flores

WASHINGTON – Federal officials are planning to collect social media information on all immigrants, including permanent residents and naturalized citizens, a move that has alarmed lawyers and privacy groups worried about how the information will be used.

Facebook 'likes' could land immigrants, naturalized citizens in trouble with feds

, Detroit Free Press

For immigrants and naturalized citizens, something as simple as a Facebook “like” on the wrong post could spell trouble with Homeland Security or end with them being turned away at the border.

To read in full - Visit http://www.freep.com/story/news/politics/2017/09/30/homeland-security-immigrants-facebook-trump/718308001/

پاکستان کو تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے ، جاوید ہاشمی

ملتان (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کو جس طرح کے بحران کا سامنا آج ہے ملکی تاریخ میں کبھی نہیں تھا اور ہم زندہ رہنے کے لیے کسی نہ کسی بحران کی تلاش میں رہتے ہیں۔اسلام آباد میں ملکی سیاسی صورت حال کے حوالے سے پریس کانفرنس      

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-23 00:00:00

انٹرپول نے فلسطین کو ریاست کے طور پر رکن تسلیم کرلیا

اسرائیلی مخالفت کے باوجود انٹرپول نے فلسطین کو ریاست کی حیثیت سے رکن تسلیم کرلیا ہے جسے فلسطینی حکام کی جانب سے بین الاقوامی برادری کے سامنے پیش کیے جانے والے ریاست کے مطالبے کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی لابی کی جانب سے فلسطین کو بین الاقوامی آرگنائزیشن میں شمولیت کی مخالفت کی گئی تھی،

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-01 00:00:00

ٹرمپ انتظامیہ کا ”ڈاکا“پروگرام کو ختم کرنے کا اعلان ، آٹھ لاکھ عارضی لیگل سٹیٹس کے حامل تارکین وطن کا مستقبل کانگریس کے ہاتھ میں 
 

نیویارک (محسن ظہیر سے ) ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکہ میں موجود تقریباً آٹھ لاکھ ایسے غیر قانونی تارکین وطن کو عارضی لیگل سٹیٹس دینے کے اوبامہ دور کے پروگرام DACAکو چھ ماہ میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس بات کا اعلان اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے منگل کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ۔جیف سیشن کے مطابق اب کانگریس کے پا س چھ ماہ

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-09-05 00:00:00

سرفراز احمد کوسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کرنیوالے کانام سامنے آگیا

دبئی(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے اور انہیں یہ پیشکش کرنے والا مبینہ طور پر شارجہ اسٹیڈیم کا پاکستانی ملازم نکلا۔گزشتہ روز قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی کو سٹے بازوں کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کا انکشاف ہوا تھا تاہم اس کھلاڑی کا نام سامنے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-22 00:00:00

بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا دیوالی کی خوشی میں علاج کے منتظر تمام پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان

نئی دہلی(مانیٹرنگ سیل) بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے دیوالی کی خوشی میں علاج کے منتظر تمام پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا کہنا تھا کہ دیوالی کے پرمسرت موقع پر بھارت تمام زیرالتوا      

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-19 00:00:00

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے شمالی کوریا کو چھٹے اور سب سے بڑے ایٹمی تجربے کی سزا دینے کے لیے متفقہ طور پر نئی پابندیاں عائد کردیں

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے شمالی کوریا کو چھٹے اور سب سے بڑے ایٹمی تجربے کی سزا دینے کے لیے متفقہ طور پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا پر عائد ہونے والی نئی پابندیوں میں ٹیکسٹائل کی برآمدات اور تیل کی مصنوعات کی

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-09-10 00:00:00

سفری پابندیوں سے متعلق صدر ٹرمپ کا حکم نامہ پھر معطل

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکا کی ایک عدالت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ سفری پابندیوں کا حکم نامہ ایک بار پھر معطل کردیا ہے۔یہ سفری پابندیاں اس ہفتے سے لاگو ہونا تھیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ہوائی کی عدالت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے لیبیا، شام، یمن، صومالیہ سمیت

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-18 00:00:00

امریکی ریاست ورجینیا کی رہائشی ’’تمی امبیل‘‘14بچوں کی ماں، ایک کروڑ پتی خاتون ہیں، جب کہ ان کے شوہر ایک پاکستانی ڈاکٹر ہیں

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست ورجینیا کی رہائشی ’’تمی امبیل‘‘14بچوں کی ماں، ایک کروڑ پتی خاتون ہیں، جب کہ ان کے شوہر ایک پاکستانی ڈاکٹر ہیں۔ان کا 17لاکھ ڈالرز کا نیچرل کاسمیٹک کا کاروبار ہے، جو انہوں نے بغیر کسی بینک قرض اور سرمایہ کار کی مددکے بغیر قائم کیا ہے۔حیرت انگیز بات

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-09-02 00:00:00

ورجینیا میں سہیل ضیاءبٹ کے کزن خواجہ نوید بٹ کے جواں سال داماد کا انتقال 

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستانی امریکن کمیونٹی ورجینیا کی معروف سماجی شخصیت خواجہ نوید بٹ کے جواں سال داماد ولید اللہ ورجینیا میں انتقال کر گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ تیس سالہ ولید اللہ جن کی دو سال قبل شادی ہوئی ، کا سوتے ہوئے بلڈ پریشر اچانک کم ہوگیا جس کی وجہ سے ان کی سانس میں کمی واقع ہوئی اور دماغ و جسم میں آسیجن کی فراہمی معطل ہو گئی ۔ یہ    

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-19 00:00:00

نیب نے کراچی میں سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو گرفتار کرلیا

نیب نے کراچی میں سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو گرفتار کرلیا۔ شرجیل میمن پانچ گھنٹےسےعدالتی احاطے میں موجودتھے جہاں سے انہیں گاڑی میں بیٹھتے ہوئے پارکنگ میں گرفتار کرلیا گیا۔ نیب نے شرجیل میمن کو گرفتار کرنے کے لیے عدالت کےباہر رینجرز کو طلب کر رکھا ہے ، اس موقع پر ہاتھاپائی

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-23 00:00:00

متحدہ قومی موومنٹ لندن کے کنوینر ندیم نصرت نے پارٹی سے علیحدگی اختیار نہیں کی وہ علاج کے لیے امریکا گئے ہیں اور انہیں اس سلسلے میں چھٹی دی گئی ہے۔ ترجمان

کراچی؍لندن(جنگ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ لندن کے ترجمان نے کہا ہےکہ متحدہ قومی موومنٹ لندن کے کنوینر ندیم نصرت نے پارٹی سے علیحدگی اختیار نہیں کی وہ علاج کے لیے امریکا گئے ہیں اور انہیں اس سلسلے میں چھٹی دی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ امریکا میں ان کے مختلف ٹیسٹ ہونگے جس کی

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-17 00:00:00

پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے دورے کے دوران ’’نو ڈو مور‘‘ کا دوٹوک پیغام دینے کا فیصلہ 

کراچی: پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے دورے کے دوران ’’نو ڈو مور‘‘ کا دوٹوک پیغام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے دورہ پاکستان کے لیے حکومت نے حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کے مطابق پاكستان امریكی حكام كو واضح پیغام دے گا كہ امریكا اور افغانستان

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-22 00:00:00

بھارتی فلم انڈسٹری کے متنازع اداکار کمال رشید خان عرف کے آر کے اور بالی ووڈ اسٹار عامر خان کے درمیان تنازعات سامنے آگئے

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے متنازع اداکار کمال رشید خان عرف کے آر کے اور بالی ووڈ اسٹار عامر خان کے درمیان تنازعات سامنے آگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خود ساختہ تجزیہ نگار کمال رشید خان نے عامر خان کی نئی فلم سیکریٹ سپر اسٹار کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-22 00:00:00

امریکہ اور ترکی نے ایک دوسرے کےلئے ویزہ سروس معطل کر دیں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)ترکی میں ایک امریکی سفارتی اہلکار کی گرفتاری کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے لیے ویزہ سروس معطل کردی ہے۔انقرہ میں واقع امریکی سفارت خانے کی جانب سے اتوار کو جاری ایک بیان میں کہا

...مزید تاریخ اشاعت : 2014-10-09 00:00:00

عالمی شہرت یافتہ قوال نصرت فتح علی خان کی 69 ویں سالگرہ

عالمی شہرت یافتہ قوال نصرت فتح علی خان آج ہمارے درمیان نہیں مگر ان کی یادوں کے دئیے آج ہزاروں دلوں میں روشن ہیں۔ دنیا ئے موسیقی کے بے تاج بادشاہ پاکستان کے معروف گلوکار نصرت فتح علی خان13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ ان کے چاہنے والے آج ان کی 69 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-14 00:00:00

ممتا کے سامنے سیاست اور اولاد دونوں مدمقابل آجائیں تو کس کا انتخاب کرے ، اس سوا ل کا جواب بیگم نصرت بھٹو کبھی نہ دے سکیں

دوحہ، قطر(ویب ڈیسک) قطر ایئرویز نے اپنی بزنس کلاس میں آرام دہ ڈبل بیڈ کا اضافہ کرکے دنیا کی پہلی ایئرلائن کا اعزاز حاصل کرلیا ہے جس میں درمیانی دو سیٹیں مکمل بستر میں تبدیل ہوجاتی ہیں اور اطراف میں پارٹیشن اسے پرائیوٹ کمرہ بنادیتا ہے جبکہ دو ٹی وی اسکرین بھی لگائے گئے ہیں۔اگر چار

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-08 00:00:00

امریکا نے کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو 7 دن کے اندر ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا

واشنگٹن: (خصوصی رپورٹ) امریکا نے کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو 7 دن کے اندر ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ ہوانا میں موجود 21 امریکی سفارتکاروں کو پراسرار حملوں کے بعد صحت کے مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے سفارتخانے کو صحت کے مسائل سے آگاہ کیا تھا۔امریکی وزیر خارجہ

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-08 00:00:00

شاہد حمید خان کا دورہ برطانیہ اور ترکی ،تاریخی مقامات کا دورہ ، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

لندن ، استنبول (خصوصی رپورٹ) پاکستانی امریکن کمیونٹی بروکلین (نیویارک ) کی معروف سماجی شخصیت ، الائنس فار اردو سٹڈیز اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن آف پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد حمید خان برطانیہ اور ترکی کا دورہ مکمل کرکے واپس نیویارک پہنچ گئے ہیں ۔دورہ برطانیہ اور ترکی کے دوران

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-10 00:00:00

انیل اور سونم کپور ایک ساتھ ایک ہی فلم میں جلوہ گرہونگے

ویسے تو کمار سانو کا گانا ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ 23 سال قبل انیل کپور اور منیشا کوئرالہ پر فلمایا گیا تھا، جو آج بھی لوگوں میں مقبول ہے۔ لیکن دل چسپ بات یہ ہے کہ اب ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ کے نام سے فلم بنائی جائے گی، جس میں ایک بار پھر انیل کپور اپنی بیٹی سونم کپور کے ساتھ

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-17 00:00:00

نوازشریف کی وکٹ گرگئی اب زرداری کی باری ہے۔ عمران خان کا سیہون میں جلسہ عام

سیہون شریف: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن اور زرداری ایک ہی نام ہیں لیکن ہم نے مل کر اس کرپٹ مافیا کا مقابلہ کرنا ہے جب کہ نوازشریف کی وکٹ گرگئی اب زرداری کی باری ہے۔ سیہون میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں غربت کی وجہ کرپشن ہے اور اقتدار میں آکر قوم کا پیسہ لوٹنے کو کرپشن

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-22 00:00:00

بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد چار لاکھ ہو گئی

ڈھاکہ (خصوصی رپورٹ) میانمار کی ریاست رخائن میں روہنگین مسلمانوں پر ریاستی جبر کاسلسلہ جاری ہے۔ ریاستی فوج اور بدھ انتہا پسندوں کے مظالم سے تنگ آکر بنگلہ دیش پہنچنے والوں کی تعداد تقریبا ًچارلاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ریاستی جبر اور بدھ انتہا پسندوں کے مظالم سے تنگ آئے ہزاروں روہنگیا

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-09-13 00:00:00

امریکی سپریم کورٹ نے پناہ گزینوں کی آمد پر عائد پابندی کو بحال کرتے ہوئے صدارتی حکم نامے پر عمل درآمد کی اجازت دیدی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی عدالت عالیہ نے دنیا بھر سے ملک میں آنے والے پناہ گزینوں کی آمد پر عائد پابندی کو بحال کرتے ہوئے صدارتی حکم نامے پر عمل درآمد کی اجازت دیدی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو ٹرمپ انتظامیہ کی فتح کے طور پر دیکھا جا رہا

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-09-13 00:00:00

پاکستان بمقابلہ سری لنکا؛ ون ڈے میں پاکستان کا ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا کا کلین سویپ

شارجہ (پاکستانی نیوزپیپر) پاکستان نے پانچویں اور آخری میچ میں 9وکٹ سے فتح حاصل کرلی اور ٹیسٹ سیریز میں شکست فاش کا حساب ایک روزہ میچوں میں سری لنکاکو کلین سویپ مات دے کر چکتا کردیا۔دبئی ،ابوظبی اور شارجہ کرکٹ گراﺅنڈز میں پر کھیلی گئی ہوم سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-23 00:00:00

پاکستانیوں کے لئے جاپان میں تعلیمی سہولتیں

لاہور: (دنیا نیوز) جاپان میں انگریزی زبان میں کچھ زیادہ کورسز دستیاب نہیں ہیں اسی لئے زیادہ تر تعلیمی اداروں میں داخلے اور پڑھائی کے لئے جاپانی زبان سیکھنی پڑتی ہے۔ بطور سٹوڈنٹ جاپان میں ہر طالب علم کو کام کرنے کے لئے 20 گھنٹے ہفتے کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے، جس سے معقول آمدن ہو جاتی ہے۔

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-22 00:00:00

ملیحہ لودھی نے بھارت کو بڑی وارننگ جاری کردی، لائین آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو پاکستان دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ، ملیحہ لودھی کا اقوام متحدہ میں خطاب

نیویارک (نیویارک ؛ محسن ظہیر ) اگر انڈیا نے لائین آف کنٹرول کی حالیہ خلاف ورزیاں جاری رکھیں تو پاکستان سخت جواب دے گا، انڈیا پاکستان کے اپنے دفاع کی صلاحیت کے بارے میں کسی خام خیالی میں نہ رہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے بھارت کو وارننگ جاری کر دی

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-03 00:00:00

ایپل نے آئی فون کی نئی سیریز آئی فون 8، 8 پلس اور آئی فون ایکس متعارف کرانے کے ساتھ ہی پرانے ماڈلز کی قیمت میں بھی زبردست کمی کردی

کیلی فورنیا: ایپل نے آئی فون کی نئی سیریز آئی فون 8، 8 پلس اور آئی فون ایکس متعارف کرانے کے ساتھ ہی پرانے ماڈلز کی قیمت میں بھی زبردست کمی کردی ہے۔ ایپل نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے نئے ماڈلز مارکیٹ میں پیش کرنے کے بعد پرانے ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ایپل   

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-09-13 00:00:00

نیویارک کی پاکستانی امریکن کمیونٹی ہیوسٹن کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی مقامی شخصیات ، علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر اور پاکستان ڈے بروکلین میلہ کمیٹی کے قائدین چوہدری عبدالحمید ، ناصر اعوان ، شیخ اشفاق، چوہدری جاوید چیچی ، عارف شیخ اور سجاد بٹ و دیگر ارکان نے ہیوسٹن کے طوفانی بارشوں اور

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-08-29 00:00:00

دین است حسین ؑ ، دین پناہ است حسین ؑ ، نیویارک میںعظیم الشان شہادت امام حسینؑ کانفرنس

نیویارک(خصوصی رپورٹ) امام عالی مقام ، سید الشہداء، نواسہ رسول ، جگر گوشہ علی ؑ و بتول ؑ حضرت سیدنا امام حسین ؑ اور شہداءکربلا کی یاد میں ان کی عظیم قربانی کو شہادت عقیدت پیش کرنے اور فلسفہ شہادت کے اہم پہلوو¿ں کو اجاگر کرنے کے سلسلے میں حسب روایت اس سال بھی نیویارک میں شہادت کانفرنس منعقد ہوئی ۔ مکی مسجد بروکلین میں ہونیوالی اس عظیم الشان شہادت   

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-10 00:00:00

پپنسلوینیا سمیت ایک درجن سے زائد ریاستوں نے صدر ٹرمپ کے ڈاکا پروگرا م کو ختم کرنے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کر دیا  

پنسلوینیا (خصوصی رپورٹ) پنسلوینیا سمیت ایک درجن سے زائد ریاستوں نے صدر ٹرمپ کے DACAپروگرام کو ختم کرنے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کر دیا ہے ۔ اس بات کا اعلان اٹارنی جنرل نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پنسلوینیا میں تقریبا چھ ہزار ایسے تارکین وطن ہیں کہ جن کو یہ سٹیٹس حاصل ہے 

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-09-07 00:00:00

تاج محل کے بعد ٹیپو سلطان ، بھارتی جنتا پارٹی کے نشانے پر

بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی تاج محل جیسی یادگاروں، مسلم حکمرانوں اور انگریز کے خلاف لڑ کر جان دینے والے مجاہدین آزادی کو بھی بدنام کرکے تاریخ کو مسخ کرنے کے راستے پر چل پڑی ہے۔کچھ دن پہلے تک تاج محل کو غلامی کی یاد گار قرار دے کر سیاحتی کتابچے سے نکال باہر کرنے والی

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-23 00:00:00

پیپلزپارٹی اپنے منشور سے مخالفوں کو شکست دے گی کیونکہ (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کا کوئی نظریہ ہے نہ منشور۔آصف علی زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنے منشور سے مخالفوں کو شکست دے گی کیونکہ (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کا کوئی نظریہ ہے نہ منشور۔ لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں اور گزشتہ انتخابات میں پارٹی ،

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-14 00:00:00

تحریک انصاف نیویارک کے پارٹی الیکشن 13,12اورنومبر کو ہونگے، ٹائیگرز اور ایگل پینل میں مقابلہ ہوگا

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نیویارک کے انٹر ا پارٹی الیکشن 13,12اورنومبر کو ہونگے ۔پارٹی کی رکنیت سازی کی ڈیڈ لائن گذر جانے کے بعد اپ معمول اور پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق 12اور13نومبر کو الیکشن ہونگے ۔ان الیکشن میں پرویز امرا کی قیادت میں قیام ٹائیگرز،

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-14 00:00:00

صدر ٹرمپ کا نیا ٹویٹ مثبت ہے، خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا ٹویٹ مثبت ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ امریکا کو ہمارا نقطہ نظر بہتر لگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد پاک امریکا تعلقات تناؤ کا شکار تھے، دونوں ممالک میں تناؤ کو کم کرنے کے لیے وزیر خارجہ خواجہ

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-15 00:00:00

 کینسر کئیر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر فاو¿نڈیشن کےلئے کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر

نیویارک (خصوصی رپورٹ)نیویارک کی پاکستانی امریکن کمیونٹی کی جانب سے لاہور میں چھاتی کے کینسر کے مرض میں مبتلا خواتین سمیت دیگر مریضوں کو مفت کینسر ٹیسٹ اور علاج کی مفت سہولیات فراہم کرنے والے کینسر کئیر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر فاونڈیشن کےلئے کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ اس ڈنر کا اہتمام اوورسیز پاکستانی کمیشن پاکستان کے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-17 00:00:00

وزن کم کرنے کےلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

کیلی فورنیا(نیٹ نیوز) یقین کریں یا نہ کریں مگر ڈیڑھ سال قبل 21 سالہ امریکی خاتون جیسیکا بینیکیوز کا وزن 145 کلو گرام سے زائد تھا اور ان کی حالت کافی خراب تھی۔ مگر صرف 2 عام سی عادات کو ترک کرنے سے ان کی زندگی بدل کر رہ گئی۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ جب 2016 کے آغاز میں خود کو بدلنے کا

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-23 00:00:00

نیویارک تحریک انصاف کے کارکنوں کا امریکہ میں 3730ارکان کے ساتھ پارٹی کا سب سے بڑا گڑھ بن گیا

امریکہ میں تحریک انصاف کے ارکان کی فہرست آن لائن شائع کردی گئیں ۔ نیویارک تحریک انصاف کے کارکنوں کا امریکہ میں 3730ارکان کے ساتھ پارٹی کا سب سے بڑا گڑھ بن گیا ، انہی فہرستوں کے مطابق آئندہ ماہ تحریک انصاف نیویارک میں انٹرا پارٹی الیکشن ہونگے ۔ان ارکان نے پارٹی کو دس ڈالرز ماہانہ کے حساب سے باقاعدہ فیس ادا کی ہے ۔ اس رکنیت سے پارٹی کو لاکھوں ڈالرز

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-03 00:00:00

غیر ملکی مسافروں کے لیے پاکستانی کرنسی کی حد میں اضافہ

اسلام آباد - پاکستان کے مرکزی بینک نے پاکستان آنے اور بیرونِ ملک جانے والے مسافروں کے لیے پاکستانی کرنسی کی حد 10 ہزار روپے مقرر کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کرنسی کی حد میں اضافے کے بعد پاکستان سے باہر جانے والے اور پاکستان آنے والے مسافر اپنے ساتھ دس ہزار

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-09-06 00:00:00

شاہ رخ خان نے کینسر کی مریضہ ارونا پی کےکے لئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ارونا کی جلد صحت یابی کی دعا کرنے کے ساتھ ان سے بہت جلد ملنے کا وعدہ بھی کیاہے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کینسر کی مریضہ ارونا پی کےکے لئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ارونا کی جلد صحت یابی کی دعا کرنے کے ساتھ ان سے بہت جلد ملنے کا وعدہ بھی کیاہے۔ شاہ رخ خان کو بالی ووڈکا ’’کنگ‘‘ ایسے ہی نہیں کہا جاتا بلکہ انہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری کے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-22 00:00:00

وفاداریاں تبدیل کرانے کا سلسلہ جاری رہا تو ایوانوں سے مستعفی ہو جائیں گے

کراچی: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے شہر قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مخالفین کے ساتھ ساتھ اپنوں کی بے وفائیوں کا بھی خوب ماتم کیا۔ متحدہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ آج ایم کیو ایم کو بہت سی مشکلات درپیش ہیں، متحدہ کے ایم پی ایز کو وفاداری تبدیل کرنے پر

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-22 00:00:00

زرک حمید چوہدری پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور کے نائب صدر مقرر

لاہور ، نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیت زرک حمید چوہدری کو پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور کا وائس پریذیڈنٹ مقرر کر دیا گیا ہے ۔ ان کی تقرری کی منظوری پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے مرکزی صدر کیپٹن (ر) صفدر

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-22 00:00:00

جون میں نگران حکومت بنے گی اور اگست 2018میں الیکشن ہونگے،وزیر داخلہ احسن اقبال کی صدر مسلم لیگ (ن) امریکہ روحیل ڈار کے استقبالیہ میں میڈیا سے بات چیت 

نیویارک (محسن ظہیر سے ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جون میں نگران حکومت قائم ہوگی اور اگست 2018میں الیکشن ہونگے ۔یہ بات انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے صدر روحیل ڈار کی جانب سے اپنی رہائشگاہ پر دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کے دوران کہی ۔ استقبالیہ میں مسلم لیگ

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-15 00:00:00

پی آئی اے کی امریکہ سے پروازوںکی بندش کے ساتھ پاکستان فری میت بھجوانے کا سلسلہ بھی بند ہو جائیگا

نیویارک (محسن ظہیر سے ) پاکستان کی قومی ائیر لائیز پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز (پی آئی اے ) کی پروازوں کی امریکہ آمدو رفت کے سلسلے میں پروازوں کی کمی اور ان پروازوں کی مکمل بندش کی صورت میں مسافروں کے پاس دیگر بہت سے آپشن ہوں گے کہ وہ امارات ، اتحاد یا قطر ائیر ویز میں سے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-11 00:00:00

سات نومبر کے الیکشن میں مئیر بل ڈبلاز یو کی مکمل اور بھرپور حمایت کریں گے ، افتخار بٹ ، حمیم سید، ڈاکٹر محمد حق اور ملک عباس کے استقبالیہ میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی نیویارک کی خاتون اول شرلین میکرے کو یقین دہانی  

نیویارک سٹی کی خاتون اوّل شیرلین میکرائے( مئیر بل ڈی بلازیو کی بیگم)نے پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز شخصیت افتخار بٹ کی دعوت پر لٹل پاکستان   کونی آئیلنڈ ایونیو (بروکلین)میں  پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے مختلف طبقہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-10-06 00:00:00

بروکلین پاکستان زندہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا، مرچنٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بروکلین میلہ

نیویارک سٹی کے مئیر بل ڈبلازیو اور کانگریس ویمن ایوٹ کلارک سمیت اہم شخصیات کی بروکلین میلے میں خصوصی شرکت، مئیر کی واک ، کمیونٹی میں گھل مل گئے

...مزید تاریخ اشاعت : 2017-08-21 00:00:00
مقبول ترین خبریں
امیگریشن خبریں
SiteLock